زلمی فیملی کا حصہ ہونے پر فخر ہے، حلیمہ سلطان کا اردو میں پیغام

کراچی: ترک اداکارہ اسرا بلگیچ المعروف حلیمہ سلطان نے پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کا حصہ بننے اور ٹیم کا ساتھ دینے پر فخر کا اظہار کیا ہے۔ ترک ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کی ہیروئن اسرا بلگیچ جو پاکستان میں حلیمہ سلطان کے نام سے مشہور ہیں اب باقائدہ پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز مزید پڑھیں

جاپان کے دارالحکومت اور دیگر علاقوں کو 7 سے زائد شدت کے زلزلے نے ہلا کر رکھ دیا

ماضی میں سونامی کی تباہی کا شکار ہونے والے جاپانی علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، سونامی وارننگ جاری نہیں ہوئی ٹوکیو(13 فروری 2021ء) جاپان کے دارالحکومت اور دیگر علاقوں کو 7 سے زائد شدت کے زلزلے نے ہلا کر رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ملک جاپان کے کئی علاقوں میں انتہائی شدید مزید پڑھیں

آن لائن امتحانات کا فیصلہ یونیورسٹیز کریں گی، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے آن لائن امتحانات سے متعلق طلباء کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے کے لیے جامعات ذمہ دار ہیں، اگر یونیورسٹیز چاہیں تو آن لائن امتحانات لیے جاسکتے ہیں۔ کچھ یونیورسٹی اسٹوڈنٹس نے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے امتحانات آن لائن مزید پڑھیں

واٹس ایپ ویب میں تبدیلی سے متعلق اچھی خبر

سال کی شروعات سے قبل ہی واٹس ایپ پالیسی میں مخصوص تبدیلی کی خبروں نے صارفین کو خفا کر دیا تھا اور پرائیویسی پالیسی میں کی جانے والی تبدیلیوں اور ڈیٹا شیئرنگ خبروں کے بعد دنیا بھر کے کئی ممالک اور صارفین کی بڑی تعداد واٹس ایپ کی متبادل ایپس کی جانب راغب ہونے لگی مزید پڑھیں

فیس بک کے ہزاروں اکاؤنٹس اچانک لاگ آؤٹ کیوں ہوئے؟ معقول وجہ سامنے آگئی

سان فرانسسکو: سوشل میڈیا کے سب سے بڑے پلیٹ فارم فیس بک استعمال کے صارفین کے ساتھ ایک روز قبل سنگین معاملہ پیش آیا تھا جس کے تحت ہزاروں اکاؤنٹس از خود لاگ آؤٹ ہوگئے تھے۔ ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ایک روز قبل فیس بک کے ہزاروں صارفین مزید پڑھیں

کنولی کے باہر اردو مشاعرہ، نوجوان شاعر جھومتے رہے

ریسٹورنٹ مالکن کی جانب سے منیجر کی انگریزی کا مذاق اڑانے کا معاملہ بادی النظر میں بہت آگے نکل چکا ہے۔ ہفتے کو رات گئے تک اسلام آباد میں کنولی کے باہر اردو مشاعرہ جاری رہا جس میں نوجوان شاعروں نے اپنا کلام سنایا اور سامعین نے خوب داد دی۔ گزشتہ رات سے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

طلباء اب بی ایس کے بعد پی ایچ ڈی میں داخلہ لے سکیں گے

طلباء اب بی ایس کے بعد پی ایچ ڈی میں داخلہ لے سکیں گے، پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے کے لیے Y کیٹیگری کے جنرل میں ریسرچ پیپر چھپوانا ضروری ہوگیا اسلام آباد ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ( ایچ ای سی) کی جانب سے نئی پی ایچ ڈی پالیسی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

مفتی عبدالقوی اور حریم شاہ کے درمیان ہونے والی گفتگو اور ٹک ٹاک ویڈیو سامنے آ گئی

مجھے سرخ مشروب پسند ہے، ایک نہیں کئی گرل فرینڈ ہیں، مفتی عبدالقوی کی حریم شاہ سے گفتگو کراچی مفتی عبدالقوی اور حریم شاہ کے درمیان ہونے والے جھگڑے کی متنازع ویڈیو سامنے آ گئی ہے۔ جبکہ مفتی عبدالقوی اور حریم شاہ کی ٹک ٹاک بھی منظر پر آ گئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل مزید پڑھیں

مفتی عبدالقوی کو حریم شاہ نے تھپڑ مار دیا، ویڈیو وائرل

لاہور: معروف عالم دین مفتی عبدالقوی کو ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی جانب سے تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ٹک سٹار مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مار رہی ہیں اور وہ بس اچانک ہڑ بڑا اٹھتے ہیں۔ View this post on Instagram مزید پڑھیں