کشمیر سا حسن رکھنے والی حسین وادی سون سکیسر…رانا فیصل جاوید

اور بسا اوقات من میں خواہش جاگتی ہے کہ دنیا کے جھمیلوں سے کنارہ کرتے ہوئے کسی حسین وادی کا رخ کیا جائے پر ہم پنجاب کے باشندے یہ سوچ کر اپنی خواہش کو دبا دیتے ہیں کہ ارے یار ایسی وادیاں تو شمالی علاقہ جات میں ہی ہوں گی،طویل مسافت اور کئی دنوں پر مزید پڑھیں