
راولپنڈی: زمبابوے نے دوسرے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلی جارہی 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے قومی ٹیم کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم میں مزید پڑھیں