
عالمی سطح پر کرپٹو کرنسی کی مارکیٹ تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔ پے پال جیسی بڑی بڑی کاروباری کمپنیاں اس مارکیٹ میں قدم جما رہی ہیں۔ اب پاکستان نے بھی اس میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیوز ایجنسی کے مطابق پاکستانی صوبے خیبرپختونخوا کی حکومت دو ہائیڈرو الیکٹرک پاورڈ پائلٹ ‘مائننگ فارم‘ مزید پڑھیں