
واشنگٹن: امریکا میں ایک خاتون نے بہترین اور پرفیکٹ لائف پارٹنر کی تلاش میں یکے بعد دیگرے 10 شادیاں کیں لیکن اب بھی ان کی مراد بر نہیں آئی اور وہ گیارہویں دلہے کی تلاش میں ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 56 سالہ کیسسی نامی خاتون نے پرفیکٹ لائف پارٹنر پانے کی کوشش مزید پڑھیں