
نیو یارک: ایک ادارے نے ایسے ملازمین کی تلاش شروع کردی ہے جو بس نیٹ فلکس دیکھتے رہیں اور پیزا کھاتے رہیں، اس کیلئے کمپنی انہیں 500 ڈالر تنخواہ ادا کرے گی۔ رپورٹ کے مطابق ایک امریکی ویب سائٹ بونس فائنڈر نے اپنی نئی ملازمت کیلئے اشتہار جاری کیا ، آسامی کا نام پروفیشنل بنج مزید پڑھیں