پیٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز کا سخت رد عمل سامنے آگیا

لاہور: پیٹرول مہنگا ہونے پر نائب صدر (ن) لیگ مریم نواز نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ پیٹرول مہنگا ہونے پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے انتہائی سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسی ماہ دوسری مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا، ہر روز مہنگائی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے پیٹرول مہنگا کرنے کی منظوری دیدی

پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافے کی منظوری دی گئی اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی ہے جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 95 پیسے اور مٹی کے مزید پڑھیں

ایل او سی اور شمالی وزیرستان میں دشمنوں کیساتھ جھڑپ، 4 جوان شہید

راولپنڈی: لائن آف کنٹرول (ایل او سی) اور شمالی وزیرستان میں دشمنوں کے ساتھ جھڑپ میں پاک فوج کے 4 جوان وطن کیلئے قربان ہو کر شہادت کے رتبے پر فائز ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے دیوا سیکٹر پر ایل او سی مزید پڑھیں

پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد: 16 جنوری سے پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق 16 جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے 95 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 57 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے تاہم وزارت خزانہ کل وزیراعظم کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ میں نعیم بخاری کی بطور چیئرمین پی ٹی وی تعیناتی کےخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت اطلاعات کے نمائندہ سے استفسار کیا کہ کیا حکومت نے عمر کی حد میں نرمی کی، جس پر نمائندہ نے جواب دیا کہ جی سر، عمر مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی پنشن کی سہولت ختم

خیبرپختونخواہ کی جامعات میں بھرتی ہونے والے نئے ملازمین کو اب پنشن سہولت دستیاب نہیں ہوگی. پشاور سرکاری ملازمین کی پنشن کی سہولت ختم، خیبرپختونخواہ کی جامعات میں بھرتی ہونے والے نئے ملازمین کو اب پنشن سہولت دستیاب نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن خیبر پختونخواہ نے صوبے کی تمام جامعات میں مالی مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے ترجمان ندیم افضل چن مستعفی ہوگئے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن نے استعفی دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے ترجمان اورمعاون خصوصی ندیم افصل چن عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ ندیم افضل چن نے اپنا استعفی وزیراعظم کو بھجوا دیا ہے۔ ندیم افضل چن کے پاس معاون خصوصی برائے پارلیمانی روابط کا عہدہ بھی مزید پڑھیں

پاناما کے بعد براڈ شیٹ نے امیرحکمرانوں کی کرپشن کو دوبارہ بے نقاب کیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کا بار بار بے نقاب ہونا میری کرپشن کے خلاف 24 سالہ جدوجہد ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاناما پیپرز نے پاکستان کے امیرحکمرانوں کو بے نقاب کیا تھا، اشرافیہ نے بعد میں این مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوانوں میں مذہبی بیزاری اور نفرت انگیز مواد کے رجحانات کے عنوان پر فن پاروں کی نمائش

سرگودھا: سرگودھا میں نوجوانوں کی نمائندہ تنظیم برگد، یوتھ میڈیا نیٹ ورک پاکستان اور ای میڈیا سوسائٹی سرگودھا یونیورسٹی کے اشتراک سے “پاکستانی نوجوانوں میں مذہبی بیزاری اور نفرت انگیز مواد کے رجحانات” کے موضوع پر فن پاروں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ نمائش میں انچارج شعبہ ابلاغیات جامعہ سرگودھا نعمان یاسر قریشی، پروگرام مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر ساڑھے 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

کراچی: ایک ہفتے کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ساڑھے 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ حکومت کی جانب سے فروری 2021ء میں 2 ارب ڈالر کے سکوک و یورو بانڈز اور واپڈا کی 500 ملین ڈالر کے عالمی بانڈز جاری کرنے کی منصوبہ بندی کےعلاوہ گزشتہ 4 ماہ سے سمندر مزید پڑھیں