جاڑے کا موسم۔۔۔مشعل شاہد

”دھئی رانی کی سوچ رئی ایں“ ماں نے سوچوں میں ڈوبی رانی کو پوچھا جو نہ جانے کن خیالوں میں کھوئی تھی اور موجودہ حالات سے الگر دکھ رہی تھی۔ ماں آواز پر رانی نے سر کو ہلایا اور لاپروائی سے بولی: کچھ نہیں امی…… پس ایسے ہی اس کے باوجود امی رانی کو ٹکٹکی مزید پڑھیں