یونیورسٹی بس اور پاکستان کے حالات کا موازنہ

سرگودھا یونیورسٹی نے جب سرگودھا ساہیوال بس چلائی تو میرے جیسے سینکڑوں طلبہ کو بے حد فائدہ پہنچا۔ پہلے جو میں ایک گھنٹے کے سفر کے لیے دو دو گھنٹے گاڑی کا انتظار کرتا تھا اس سے بھی نجات ملی اور وقت پر کلاس میں پہنچنے کی بھی روایت پڑی۔ یونیورسٹی بس چلنے سے پہلے مزید پڑھیں

استاد کی عزت۔۔۔خالد فاروق

جج صاحب یوں بیٹھے تھے جیسے مولوی حلوے کے انتظار میں بیٹھتے ہیں۔ سامنے دونوں گروہ بیٹھے تھے جن میں ایک استاد غلام علی صاحب تھے۔ جن پر الزام تھا کہ انہوں نے چودھری علی بخش کے چہیتے بیٹے کو ذاتی رنجش کی بنا پر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ جب کے استاد غلام علی مزید پڑھیں

افلاطون کی ریاست اور پاکستان کی ریاست—- خالد فاروق

یوٹوپیا کا مطلب ہے ایسی جگہ، ایسی ریاست جہاں کوئی گڑ بڑ نہ ہو، جہاں کوئی خرابی نہ ہو جہاں کوئی ناانصافی نہ ہو۔ افلاطون کی کتاب “دی ری پبلک”کو پہلی یوٹوپیا کہا جاتا ہے۔ مارٹن سیمورسمتھ اپنی تصنیف “سو عظیم کتابیں”میں “ری پبلک” کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کے اگر ہم زمین پر مزید پڑھیں

شکریہ ٹامس ایلوا ایڈیسن—-خالد فاروق

نامور امریکی تاریخ دان اور مصنف ول دیورانٹ سے ایک انٹرویو کے دوران سوال کیا گیا کہ”اگر میں آپ سے کہوں کہ تاریخ کے سب سے زیادہ متاثر کن شخص کا نام لیں تو کیا وہ نام کارل مارکس کا ہوگا” ویل ڈیورانٹ نے جواب دیا کہ”اگر آپ لفظ کے وسیع ترین مفہوم میں بات مزید پڑھیں