
“موجودہ دور میں جمہوریت ہی وہ نظام حکومت ہے جو اسلام کے اصولوں سے مطابقت رکھتا ہے ۔ قرآن میں ایک ہی سیاسی اصول بتایا گیا ہے کہ وہ اپنے معاملات باہمی مشاورت سے حل کرتے ہیں ۔ باہمی مشورے کی صورت میں آج پارلیمنٹ قائم ہے۔ جس میں ہر طبقہ اپنے نمائندوں کے ذریعے مزید پڑھیں