اٹس ایپ ہیکنگ کے واقعات بڑھتے جارہے ہیں۔صارفین کو کوڈ موصول ہورہا ہے جس کےبعد انھیں ایک پیغام ملتا ہے کہ غلطی سے آپ کو ایک کوڈ موصول ہوا ہے،وہ کوڈ واپس بھیج دیا۔اصل میں، یہ ہیک کرنے کا طریقہ کار ہے۔واٹس ایپ کا 6 اعداد کا کوڈ کسی کو بھی بھیجنےسے منع کیا گیا ہے۔ واٹس ایپ کا ٹو اسٹیپ ویری فیکیشن بھی فعال رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے تا کہ ہیکنگ سے بچاجاسکے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمیں فیس بک پر جوائن کریں
کالم اور مضامین
جمہوریت بقول غامدی اور ہم۔۔۔حسان علی
پائی نیٹ ورک، آن لائن کمائی اور فراڈ
بنت آدم اور ہمارا معاشرہ۔۔۔نور ملائکہ
تین کڑوے قوانین فطرت۔۔۔رابعہ بصری
جاڑے کا موسم۔۔۔مشعل شاہد
نوجوان کا سب سے بڑا مسئلہ جوانی نہیں، نوکری ہے
شہرِ مرگ ۔۔۔سیدہ ہما شیرازی
یونیورسٹی بس اور پاکستان کے حالات کا موازنہ
جنرل میکارتھر اور ایمل کانسی کا طریقہ جنگ؟
کوہ پیما سردیوں میں چوٹیاں کیوں سر کرتے ہیں؟