پاکستان کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلہ فروری 12, 2021February 12, 2021 0 تبصرے 50 مناظر پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ اتنا شدید تھا کہ اس سے در ودیوار ہل کر رہ گئے۔ لوگ کلمہ طیبہ کو ورد کرتے گھروں سے نکل آئے۔ ویب ڈیسک