وزیراعظم پاکستان عمران خان عوام سے ٹیلیفون پر بذات خود بات کریں گے

آپ کا وزیرعظم آپ کے ساتھ…

وزیر اطلاعات و نشریات سید شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کل (پیر) کو ٹیلیفون پر عام لوگوں سے ذاتی طور پر بات چیت کریں گے۔ اتوار کے روز ایک ٹویٹ میں ، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کل 4 بج کر 45 منٹ پر عام لوگوں سے فون کالز وصول کریں گے۔

عام عوام عمران خان سے براہ راست بات کرنے کے لئے 051-9210809 پر ڈائل کرکے وزیر اعظم سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں