وزیر اعظم عمران خان بھی عالمی وباء کا شکار ہوگئے۔
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں تصدیق کی وزیر اعظم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
ڈاکٹر فیصل سلطان نے مزید کہنا وزیر اعظم نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔
PM Imran Khan has tested positive for Covid-19 and is self isolating at home
— Faisal Sultan (@fslsltn) March 20, 2021