پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ اور انسٹاگرام سروس ڈاؤن ہوگئی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سماجے رابطے کی سائٹس واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروس معطل ہوگئیں۔

سماجی رابطے کی معروف ایپ واٹس ایپ کی سروس پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں معطل ہوئی ہیں۔

سروس معطل ہونے کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔

صارفین کی جانب سے ٹوئٹر پر واٹس ایپ کی سروس متاثر ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں جبکہ بعض نے انسٹاگرام اور فیس بک میسینجر کی سروس بھی متاثر ہونے کی شکایت کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں