سوات میں زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس

سوات، خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردو نوح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
تفصیلات کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹرسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

زلزلے کے بعد عوام میں شدید خو و ہراس پھیل گیا اور عوام کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں