لاہور: پیٹرول مہنگا ہونے پر نائب صدر (ن) لیگ مریم نواز نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ پیٹرول مہنگا ہونے پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے انتہائی سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسی ماہ دوسری مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا، ہر روز مہنگائی مزید پڑھیں